ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شیخ رشید احمدآٹھ روزہ دورہ برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدآٹھ روزہ دورہ برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

شیخ رشیداحمد نے 17جنوری کو ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا تھا کہ وہ چار روز کے لئے برطانیہ کے دورے پر آئے ہیں۔

منگل کے روز شیخ رشید احمد لندن سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔ ایئرپورٹ پہنچنے پر موجود ان کے سپورٹرز نے ان کا استقبال کیا اوران کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں