ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سمیت کئی اعلی عہدے دارمستعفی

 کیف:یوکرین کے کئی اعلی عہدے داروں اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے ہیں،

اس حوالے سے کیف کا کہنا تھا کہ اس سے ظاہرہوتا ہے کہ صدر ولادیمیرزیلنسکی بدعنوانی کے الزامات سے نمٹنے میں معاشرے سے مطابقت رکھتے ہیں، یوکرین کے ایک ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل، صدر کے دفتر کے ایک نائب سربراہ اور ایک نائب وزیر دفاع سمیت حکام کے مستعفی ہونے کا اعلان زیلنسکی کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے بعدکیا گیا ہے،زیلینسکی کے ایک سینئر مشیر میخیلو پوڈولیاک نے کہاکہ صدرعوام کے ایک اہم مطالبے کا براہ راست جواب دیتے ہیں۔

صدر کے دفتر نے کہا ہے کہ اپنے نائب سربراہ کی حیثیت سے کیریلوتیموشینکو کا استعفی قبول کرلیا گیا ہے، تیموشنکو نے عہدہ چھوڑنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں