ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک گیر پاور بریک ڈاﺅن کی انکوائری کیلیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل

committee

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک گیر پاور بریک ڈاﺅن کی انکوائری کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر 4 رکنی انکوائری کمیٹی کے کنونئر وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک مقرر کیے گئے جبکہ کمیٹی میں سیکریٹری پاور قائد اعظم تھرمل پاور کے سی ای او، ہائی ٹک انسٹویٹ ٹیکسلا کے چیئرمین طاہر ندیم ملک بھی شامل ہیں۔

اس حوالے سے وزارت توانائی نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق کمیٹی پاور بریک ڈاﺅن کی وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین کرے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں