ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آج لیلتہ الرغائب ہے

عالمِ اسلام کی پانچ مبارک راتوں میں سے ‘لیلتہ الرغائب’ آج رات ظہور کرے گی۔

ترکیہ محکمہ مذہبی امور کے سربراہ علی ارباش نے لیلتہ الرغائب کی مناسبت سے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ یہ مبارک ایّام انسان کو اپنے وجود کے مقصد کا ادارک کرنے اور انسانی تعلقات کو بحیثیت ایک کُل کے سمجھنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

ارباش نے کہا ہے کہ ” آئیے آج کی رات کو ہر حوالے سے ایک خوبصورت زندگی اور ایک پُروقار شخصیت کا نقطہ آغاز بنائیں۔ ایسی نیکیوں میں اضافہ کرنے کی کوشش کریں کہ جو ابدی زندگی میں ہمارے چہروں کو روشن کر دیں”۔

واضح رہے کہ رغائب  کے معنی بیش بہا  لُطف و احسان  کے ہیں اور اعتقاد کی رُو سے اس رات اللہ  رب العزّت اپنے بندوں پر  رحمتوں ، مغفرتوں  اور احسانات کا نزول کرتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں