ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی کی برآمد کیلیے نئی شرائط کی منظوری دے دی

price of sugar

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے چینی کی برآمد کے لیے نئی شرائط کی منظوری دے دی۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں کہا گیا کہ گنے کے صوبائی کمشنرز نوٹیفکیشن جاری ہونے کے 7 روز میں کوٹہ مختص کریں گے۔

ای سی سی نے کہا کہ چینی برآمد کیلئے برآمدی بینکوں کے ذرائع سے پیشگی رقم وصول کی جائے گی۔60 روز میں چینی کی برآمد کی ایل سی کھلنے تک رقم وصول کی جائے گی۔

کوٹہ مختص ہونے کے بعد 45 روز میں چینی کی کھیپ بھیجنا لازمی ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں