ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے تنخواہ دار طبقے کو کچل دیا گیا، عمران خان

conspiracy

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ اور نااہل امپورٹڈ حکومت کی بد انتظامی نے معیشت تباہ کر دی،پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے عوام اور تنخواہ دار طبقے کو کچل دیا گیا۔

عمران خان نے کہا کہ 200 ارب کے منی بجٹ میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں 35 فیصد اضافہ متوقع ہے،200 ارب کے منی بجٹ سے مہنگائی کی شرح میں 35 فیصد اضافہ ہو گا۔

انہوں نے اپنے پیغام میں مزید لکھا ہے کہ اب گیس اور بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں