ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ضلع ساکاریہ کے کھلے سمندر میں گیس کے نئے کنویں کی تلاش،فاتح بحری جہاز نےکام شروع کر دیا

فاتح تحقیقاتی بحری جہاز نے ضلع ساکاریہ کے قریب سمندر میں قدرتی گیس کے ایک نئے کنویں  اماسرا -ٹوکی تلاش کا کام شروع کر دیا ہے۔

 ترک پٹرولیئم لمیٹڈ کارپوریشن نے اپنی ٹویٹ میں لکھام ہے کہ  فاتح بحری جہاز  ساکاریہ گیس فیلڈ میں ایک نئے کنویں اماسرا ٹو کی تلاش شروع  کر رہا ہے، ترکیہ میں توانائی کی تلاش کا کام زور و شور سے جاری ہے ۔

یاد رہے کہ  ترکیہ کا پہلا قومی سطح پر تیار کردہ تحقیقاتی بحری جہاز فاتح سال 2017 میں ترک پٹرولیئم لمیٹڈ کارپوریشن میں شامل ہوا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں