ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یونان: جنگی طیارہ بحیرہ ایونی میں گر کر تباہ ہو گیا

یونان ایئر فورس کا جنگی طیارہ بحیرہ ایونی میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

یونان سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق ایف۔16طیارہ آندراویدا شہر کے جنوب میں سمندر میں گِر گیا ہے ۔ طیارے میں صرف پائلٹ اور معاون پائلٹ سوار تھا۔

خبر کے مطابق پائلٹ تربیتی پرواز کر رہے تھے۔ گرنے سے قبل پائلٹوں نے آٹو میٹک  ایجکشن سسٹم فعال کرنے کی اطلاع دی تھی۔

پائلٹ اور معاون پائلٹ کی تلاش و بچاو کا کام جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں