ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 انگلش پریمیئر لیگ کے آئندہ میچز 4فروری سے شروع ہونگے

لندن:انگلش پریمیئر لیگ (ای پی ایل )کے آئندہ میچز 4 فروری سے کھیلے جائیں گے جبکہ 4فروری کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا،

میڈ یا رپورٹس کے مطابق انگلش پریمیئر لیگ میں اب تک کھیلے گئے میچز کے بعد آرسنل کی ٹیم ٹیبل پر 50پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔

دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم 45پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور نیوکیسل یونائیٹڈ اور مانچسٹر یونائیٹڈ 39،39پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں،ٹوٹنہام ہاٹ پور کی ٹیم پانچویں نمبر پر ہے اور اس کے ٹیبل پر 36پوائنٹس ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں