ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کتنے باعزت ہیں ریحام خان کی کتاب کافی ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد:وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان کتنے باعزت ہیں ریحام خان کی کتاب نشاندہی کیلئے کافی ہے۔

وزیر مملکت نے کہاکہ  عمران خان کی عزت یہ تھی کہ ایک ملک کے حکمران نے جہاز سے اتار دیا،عمران نیازی کی عزت یہ تھی کہ وہ سفارتی استثنا کی پناہ میں امریکا جاتے تھے۔

 انھوں نے کہا کہ کوئی باعزت شخص شخص دوستوں کے دیئے ہوئے تحفے نہیں بیچتا، عمران نیازی کی کیا عزت ہے کہ اپنی بیٹی کو بیٹی نہیں مانتا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں