ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

'حُر جیٹ' کی موٹر کا تجربہ کامیاب رہا اور اب باری پرواز کی ہے: اسماعیل دیمیر

ترکیہ صدارتی دفتر محکمہ دفاعی صنعت کے سربراہ اسماعیل دیمیر نے کہا ہے کہ ہم نے، جیٹ تربیتی اور ہلکے محارب طیارے، ‘حُر جیٹ’ کی موٹر کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور اب باری پرواز کی ہے۔

اسماعیل دیمیر نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں ترکیہ کے ہلکے محارب اور تربیتی طیارے ‘حُرجیٹ’ کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ "صدر رجب طیب ایردوان کی مضبوط قیادت میں بحیثیت ترک دفاعی صنعت  کے ہم جمہوریہ ترکیہ کے قیام کے 100 ویں سال میں اپنی کاروائیاں پوری رفتار سے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ہم نے حُرجیٹ  کا کامیاب  تجربہ کیا ہے اور اب باری پرواز کی ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں