ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائب وزیر خارجہ سعدات اونال اقوام متحدہ میں جمہوریہ ترکیہ کا مستقل نمائندہ مقرر

نائب وزیر خارجہ سعدات   اونال کو اقوام متحدہ میں جمہوریہ ترکیہ کا مستقل نمائندہ مقرر کر دیا گیا ہے۔

صدر رجب طیب ایردوان کے دستخط کے ساتھ سرکاری گزٹ میں شائع ہونے والے تقرری کے فیصلے کے مطابق، اقوام متحدہ میں جمہوریہ ترکی کی مستقل نمائندگی کے خصوصی نمائندے فریدون ہادی سینیرلیو اولو کو ان کے عہدے سے  آرٹیکل 4 کے مطابق سبکدوش کردیا گیا ہے۔ صدر کی جانب سے جاری کردہ حکمنامے کے مطابق   نائب وزیر خارجہ سعدات  اونال کو  صدارتی حکمنامے  کے آرٹیکل 2 اور 3 کے مطابق اقوام متحدہ میں جمہوریہ ترکیہ کا مستقل نمائندہ مقرر کیا گیا  ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں