ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی اور صحافیوں کی گرفتاری حکومت کا بدترین مہنگائی ، بیروزگاری سے توجہ ہٹانے کا طریقہ ہے ، اسد عمر

لاہور:سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ حکومت نے بدترین مہنگائی ، بیروزگاری سےتوجہ ہٹانے کا یہ طریقہ نکالا کہ پی ٹی آئی اور صحافیوں کو گرفتار کرو.

پیر کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وفاقی وزیر وجنرل سیکرٹری تحریک انصاف نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت نے عوام کی توجہ تاریخ کی بدترین مہنگائی اور بڑھتی ہوئی بیروزگاری سے ہٹانے کے لئے طریقہ یہ نکالا ہے کہ کسی تحریک انصاف کے لیڈر یا معروف صحافی کو گرفتار کرو تاکہ میڈیا میں یہی چلتا رہے اور عوام جس تکلیف سے گزر رہے ہیں اس کی بات ہی نہ ہو

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں