ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چینی وزارت دفاع کا غیرعسکری بغیر پائلٹ طیارہ گرانے پر امریکہ سے شدید احتجاج

بیجنگ:چین کے دفاعی ترجمان نے امریکہ کی جانب سے چین کے غیرعسکری بغیر پائلٹ طیارے پر حملے میں طاقت کے استعمال پر سخت احتجاج کیا ہے۔

چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان تان کیفی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی حملہ ایک واضح غیرمعمولی ردعمل تھا۔ 

انہوں نے کہا کہ ہم امریکہ کے اس اقدام پر شدید احتجاج کرتے ہیں اور اس قسم کے حالات سے نمٹنے کے لئے ضروری اقدامات کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں