ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

۔2 ماہ میں 4 قومی کرکٹرز شادی کے بندھن میں بندھ گئے

۔2 ماہ میں 4 قومی کرکٹرز شادی کے بندھن میں بندھ گئے

 لاہور:صرف 2 ماہ میں 4 کھلاڑی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔

۔24  دسمبر کو قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اپنی دوست کو دلہن بنا کر گھر لائے اور 20 جنوری کو شان مسعود شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان ثقلین مشتاق کے داماد بن گئے۔گزشتہ روز فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی صاحبزادی سے ہوگیا۔دوسری جانب جنوری میں ہی بھارت کے کے ایل راہول اداکار سنیل شیٹی کے داماد بن گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں