ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: صدر ایردوان زلزلوں سے متاثرہ اضلاع کا دورہ کریں گے

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان، 6 فروری کو 7،7 اور 7،6 کی شدت سے آنے والے زلزلوں سے، متاثرہ اضلاع کا دورہ کریں گے ۔

اطلاع کے مطابق صدر ایردوان زلزلہ زدہ اضلاع میں حالات کا اور امدادی کاروائیوں کا موقع پر جائزہ لیں گے۔

توقع ہے کہ صدر ایردوان سب سے پہلے زلزلے کے مرکز قاہرمان ماراش کی تحصیل پازارجک  کا دورہ کریں گے اور اس کے بعد ضلع حطائے میں متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں