ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام: ملبے کے نیچے بچے کی پیدائش

شام کے شہر حلب میں ایک حاملہ عورت نے ملبے کے نیچے دبی ہوئی حالت میں  بچے کو جنم دیا ہے۔

ترکیہ کے ضلع قاہرمان ماراش  میں آنے والے اور شام کو بھی شدت سے متاثر کرنے والے زلزلے کے بعد امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔

حلب میں جاری امدادی کاموں کے دوران ملبے تلے دبی ایک عورت کے ہاں بچے کی پیدائش کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

امدادی ٹیموں کی طرف سے ملبے سے نکالے گئے نومود بچے کی حالت تسلّی بخش ہے تاہم ماں کی موت واقع ہو چکی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں