ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ویرات کوہلی اپنے نئے موبائل سے ہاتھ دھو بیٹھے

سڈنی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی اپنے نئے موبائل فون سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ویرات کوہلی  نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے اپنا نیا موبائل گم ہونے کی اطلاع مداحوں کو دی۔

انہوں نے لکھا کہ ‘نیا موبائل جسے ابھی تک کھولا بھی نہیں تھا، اس کے گم ہونے کا دکھ سب سے بڑا دکھ ہے۔

ویرات نے ساتھ ہی پوچھا کہ کیا کسی نے اس موبائل کو دیکھا؟  ویرات کوہلی نے یہ واضح نہیں کیا کہ ان کا موبائل کب اور کہاں سے گم ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں