ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئین میں واضح لکھا ہے، 90 دن میں الیکشن ہوں گے ،اسد عمر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک کو کہاںلے آئے ہیں، آئین میں واضح لکھا ہے 90دن میں الیکشن ہوں گے۔عدالت کا دو ٹوک فیصلہ 90دن میں الیکشن۔اس کے باوجود سب کو یہ خدشہ ہے یہ پھر بھی الیکشن سے بھاگیں گے،یعنی آئین سے انحراف کریں گے۔

ان خیالات کااظہار اسد عمرنے ہفتہ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ اسدعمر کا کہنا تھا کہ قوم کا اعتماد ہی نظام سے اٹھ گیا ہے۔یہ ملک کی بنیاد ہلانے کے مترادف ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں