ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آذربائیجانی وزیر خارجہ کا ترک وزیر خارجہ کے ہمراہ متاثرہ علاقوں کا دورہ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولواور آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائراموف نے قاہرامان ماراش  جو 6 فروری کو آنے والے 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں کا مرکز تھا  کا دورہ کیا۔

"صدی کی آفت”  قرار دیے جانے والے زلزلے کے مرکز میں دونوں  وزرا  خارجہ نے قاہرامان ماراش میں  وزیر  داخلہ  سلیمان سوئلو کی صدارت میں صوبائی پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ڈیزاسٹر کوآرڈینیشن میٹنگ میں شرکت کی۔۔

آذربائیجان 745 افراد کی ٹیم کے ساتھ زلزلہ زدہ علاقے میں تلاش اور بچاؤ کی کوششوں  میں تعاون کر رہا ہے۔ آذربائیجان اب تک 1200 سے زیادہ خیمے ترکی بھیج چکا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں