ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ڈی ایم کی ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویز پر پی پی کا مشاورت کا فیصلہ

 اسلام آ باد:پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کی جانب سے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویز پر پاکستان پیپلز پارٹی نے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے ضمنی انتخابات کے لیے اپنے نامزد امیدواروں سے مشاورت کی جائیگی۔   نامزد امیدواروں سے مشاورت کے بعد ضمنی انتخابات میں حصہ لینے یا نہ لینیکا فیصلہ کیا جائیگا۔ 

خیال رہے کہ ایک روز قبل پیپلز پارٹی کی قیادت سے پی ڈی ایم رہنماں کی ورچوئل میٹنگ ہوئی تھی جس میں پی ڈی ایم رہنماں کی جانب سے پیپلز پارٹی کو ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی تجویز پیش کی گئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں