ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چینی جنگی بحری جہاز جاپانی حدود میں داخل،جاپان کو تشویش

 حکومت جاپان کا کہنا ہے کہ چین کا ایک جنگی بحری جہاز جنوبی جاپان کی بحری حدود میں داخل ہو گیا ہے۔

جاپانی امور دفاع کے مطابق،کاگوشیما کے قریب یاکو شیما نامی جزیرے  کے جنوب مغرب میں ایک چینی بحری جنگی جہاز ہماری حدود میں داخل ہو گیا ۔

بعد ازاں یہ جہاز خبردار کرنے کے بعد  جاپانی حدود سے نکل گیا ۔

حکومت جاپان نے اس خلاف ورزی پر چینی انتظامیہ  کو اپنی تشویش سے آگاہ کر دیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں