ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امیر قطر کی ترکیہ آمد ،صدر ایردوان سے ملاقات کریں گے

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کے لیے ترکیہ  آ رہے ہیں۔

 قطری سرکاری ایجنسی کیو این اے کےمطابق،امیر قطر شیخ تمیم صدر ایردوان سے ملاقات کی غرض سے دوحہ سے روانہ ہو گئے ہیں۔

 امیر قطر چھ فروری کو آنے والے زلزلے کے بعد ترکیہ کا دورہ کرنے والے  پہلے عالمی لیڈر ہونگے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں