ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف مظاہرے

پیرس : فرانس بھر میں پنشن اصلاحات کیخلاف مظاہرے ہورہے ہیں، پیرس میں 5 لاکھ افراد نے مارچ کرکے گاڑی اور کچرے کے ڈبے جلادیئے۔

فرانس کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، جلائوگھیرائو کی وجہ سے 50 فیصد پروازیں منسوخ کی گئیں، پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔

مظاہرین نے حکومت سے پنشن کی عمر 62 سے بڑھا کر 64 برس نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور نچلے طبقے کی جگہ امیروں پر ٹیکس لگا کر بجٹ اصلاحات کرنے پر زور دیا ہے۔

مظاہرین نے صدر میکرون کو خبردار کیا کہ پنشن منصوبہ واپس نہ لیا گیا تو پہلی ہڑتال 16 فروری کو ہوگی اور 7 مارچ سے ملک بھر میں پہیہ جام کردیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں