ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیویارک فیشن ویک میں ماڈلز کے جلوے

امریکہ کے شہر نیویارک میں چھ روزہ فیشن ویک جاری ہے جس میں دنیا بھر سے معروف ڈیزائنرز اپنے ملبوسات پیش کر رہے ہیں۔ اسپرنگ اسٹوڈیوز میں منعقد یہ شو 15 فروری تک جاری رہے گا جس میں موسمِ سرما اور موسمِ خزاں کے ملبوسات پیش کیے جا رہے ہیں۔ فیشن شو میں 70 سے زائد برانڈز نے حصہ لیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں