ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ایس ایل آٹھویں سیزن کا باقاعدہ آغاز کل سے ہوگا

پی ایس ایل آٹھویں سیزن کا باقاعدہ آغاز کل سے ہوگا

ملتان: لاہور۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے آٹھویں سیزن کا باقاعدہ آغاز 13 فروری سے ہوگا۔پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن کی افتتاحی تقریب پہلی مرتبہ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔

اس مرتبہ پی ایس ایل سیزن آٹھ کے لیے افتتاحی تقریب کے علاوہ پانچ میچز ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہی شیڈول کا حصہ ہیں، جس کے لیے گراونڈ میں چار پچیں تیار کی جا رہی ہیں۔

۔13 فروری کو ہونے والی افتتاحی تقریب کے بعد پہلا میچ ملتان سلطانز اور لاہور قلندر کے مابین کھیلا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں