ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: زلزلے سے ہلاک شدہ افراد کی تعداد 31643، اسی ہزار سے زائد زخمی

 ترکیہ میں آنے والے زلزلے سے اب تک 31 ہزار 643 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 ادارہ برائے انسداد ہنگامی حالات و آفات  کے مطابق ، دس اضلاع میں تباہی مچانے والے اس ہولناک زلزلے سے اب تک  31643 افراد ہلاک اور80278 زخمی ہو چکے ہیں۔

 اس دوران نائب صدر فواد اوکتائے نے بتایا کہ  متاثرہ علاقوں میں 34 ہزار 717  رضا کار موجود ہیں جو امدادی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

دوسری جانب ترک امور خارجہ نے بتایا کہ متعدد ممالک سے آنے والے دس ہزار اہلکار بھی متاثرہ علاقوں میں ترک امدادی ٹیموں کے شانہ بشانہ کاام میں مصروف ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں