ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی افریقہ میں شدید بارشیں،ہنگامی حالت کا اعلان

جوہانسبرگ:جنوبی افریقہ میں ملک کا وسیع حصہ شدید بارشوں سے متاثر ہو چکا ہے جس پر حکومت نے  قومی آفت  کا اعلان کر دیا ہے۔

ایوان صدر  کیمطابق،ماپو ملنگا،مشرقی  کیپ،گاٹینگ،کوا زولو ناٹال اور لمپوپو نامی علاقوں میں  شدید بارشوں کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہو چکی ہے جس کی وجہ سے ان علاقوں کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے،  شدید بارشوں کا باعث لانینا نامی ایک موسمی دباو تھا جس کے باعث  سیلابی کیفیت پیدا ہونے سے متعدد علاقوں سے مالی نقصان کی اطلاعات ملی ہیں ، جنوبی افریقہ میں گزشتہ ہفتے بھی بجلی کی فراہمی  کے بحران پر ملک میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی تھی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں