ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کہ ان  میں بولنے کی کوالٹی ہے،عبدالرزاق

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل رائونڈر عبدالرزاق نے محمد حفیظ کو پروفیسر کہنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کہ ان  میں بولنے کی کوالٹی ہے۔

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے بتایا کہ محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کیوں کہ ان کے اندر بولنے کی کوالٹی ہے۔

واضح رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ایک رنز سے شکست دے دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں