پاکستان کے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچ میں ترکیہ کے زلزلہ متاثرین فراموش نہیں کیا گیا۔
ملتان شہر میں میچ سے قبل ترکیہ میں زلزلے کے نتیجے میں جان کی بازی ہارنے والوں کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
میچ سے قبل کرکٹ کے شائقین نے ترکیہ اور شام کے لیے دعا” کے الفاظ پر مشتمل بینرز اٹھا رکھے تھے۔