ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ کی مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کے کیمپس میں مسلح حملے میں تین افراد ہلاک

امریکہ کی مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کے کیمپس میں مسلح حملے میں تین افراد ہلاک ہوگئے  ہیں۔

یونیورسٹی پولیس کے بیان کے مطابق گزشتہ رات یونیورسٹی کیمپس پر مسلح حملہ ہوا۔

ایسٹ لانسنگ کیمپس میں سینکڑوں پولیس نے مشتبہ شخص ک کو  تلاش   کیا۔  

جب کہ حملے میں زخمی ہونے والے 5 افراد کو اسپتال  منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ حملہ آور نے حملے کے بعد خودکشی کرلی۔

مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی میں، جس میں تقریباً 50,000 طلباء ہیں، کیمپس کی تمام سرگرمیاں بشمول کلاسز کو 48 گھنٹوں کے لیے منسوخ کر  دی گئی ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں