ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس: نیٹو ہماری دشمن تنظیم ہے

روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ نیٹو، روس اور یوکرین کے درمیان جاری جھڑپوں میں مداخلت جاری رکھے ہوئے ہے۔

پیسکوف نے کہا ہے کہ ” نیٹو ہماری دشمن تنظیم ہے اور اس دشمنی کی ہر روز تصدیق کر رہی ہے”۔

دارالحکومت ماسکو میں ایجنڈے کے موضوعات کا جائزہ لیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ نیٹو جھڑپوں میں دخل اندازی کو دِکھانے کی کوششوں میں ہے۔ نیٹو ہماری دشمن تنظیم ہے اور اس دشمنی کو ہر روز ثابت کر رہی۔ نیٹو، یوکرین کی جھڑپوں میں مداخلت  کا اظہار کرنے کے لئے ہر ممکنہ کوشش کر رہی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں