ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 میرا کام وکٹ لینا اس سے قطع نظر کون سا بلے باز کریز پر موجود ہے، محمد عامر

کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ میرا کام وکٹ لینا اس سے قطع نظر کون سا بلے باز کریز پر موجود ہے، خواہ وہ بابراعظم ہوں یا کوئی ٹیلنڈر!بالنگ کروانا یکساں ہے۔

انہوں نے کہا کہ میچز کے دوران کھلاڑیوں کی میدان پر دشمنی مجھے اچھی لگتی ہے، جس سے توجہ نئے چیلنجز پر مرکوز ہوجاتی ہے۔

محمد عامر نے کہا کہ لیگز میں اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملتا ہے، صرف کنگز ہی نہیں تمام ٹیموں کے پاس کوالٹی بالرز موجود ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ ایک معیاری ٹورنامنٹ ہے اس لیے غیر ملکی کرکٹرز یہاں کھیلنا پسند کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں