ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چمپینز لیگ کے میچوں سے قبل زلزلہ زدگان کے لیے ایک منٹ کی خاموشی

UEFA چیمپئنز لیگ میں کھیلے گئے PSG-Bayern میونخ اور میلان-ٹوٹن ہام  میچ سے قبل  قاہرامان ماراش  زلزلے میں جان بحق ہونے  والوں کے لیے ایک لمحے کی خاموشی اختیار کی گئی۔

میچ  کی تقریب کے دوران ترکی اور عربی زبان میں پین کارڈز کھولے گئے جن پر یہ عبارت درج تھی” ہم آپ کے ساتھ  ہیں۔”

 UEFA نے اس ہفتے چیمپینز لیگ، یوروپین لیگ اور کانفرنس لیگ میں کھیلے جانے والے میچوں سے قبل ترکیہ اور شام میں زلزلے میں  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کی یاد میں ایک لمحے کی خاموشی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

اس فیصلے کی رو سے  یوای ایف اے چمپینز لیگ کے  سلسلے کے لاسٹ 16 مرحلے میں  میلان۔ ٹوٹن ہام  اور پیرسینٹ جرمین۔ بایرن میونخ  میچوں سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں