ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسکندرون میں ہسپانوی بکتر بند گاڑیوں کا گشت،امور دفاع نے تردید کر دی

 ترک امور دفاع نے ہسپانوی فوج کی  بکتر بند گاڑیوں کی ضلع حاتائے کے قصبے اسکندرون میں گشت کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔

 بعض   ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر اس قسم کی خبریں موصول ہورہی تھی کہ ہسپانوی فوج کی بکتر بند گاڑیاں  اسکندرون اور دیگر داحلی علاقوں میں گشت پر مصروف ہیں۔

وزارتی ذرائع نے ان دعووں کی تردید کرتے ہوئے بتایا ہے کہ زلزلے کے بعد علاقے میں موجود ہسپانوی بحریہ کی بعض گاڑیاں امدادی کاروائیوں کے لیے علاقے میں موجود تھیں جن کی  یہ تصاویر ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں