ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی کنگز کو جھٹکا: فاسٹ بولر انجری کے سبب اگلے میچز سے آؤٹ

کراچی: پی ایس ایل 8 میں کراچی کنگز کو ایک بڑا جھٹکا لگ گیا۔

ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر میر حمزہ  انگلی میں فریکچر کے سبب اگلے میچز میں شرکت سے قاصر رہیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فرنچائز کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق فاسٹ بولر کی انگلی میں فریکچر ہے۔

میر حمزہ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں