ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بابر کی میچ کے بعد اسٹیڈیم میں صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل

کراچی:پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کی میچ کے بعد اسٹیڈیم میں صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر پشاورزلمی اورکراچی کنگز کے پہلے میچ کے بعد کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بابر اعظم کو گرﺅانڈ مین اور دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ گراﺅنڈ کی صفائی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بابر گراﺅنڈ کی باﺅنڈری کے پاس پڑی بوتلوں اور ٹشوز کو ڈسٹ بن میں ڈال رہے ہیں،دوسری جانب بابر کے عقب میں کھڑے کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے دیگر کھلاڑیوں کو بھی اسٹیڈیم میں پڑے کچرے کو ڈسٹ بن کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں