ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ازبیکستان کے قائمقام وزیر خارجہ کا زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے ازبیکستان  کے قائمقام  وزیر خارجہ  بختیار سعیدوف  سے غازی انتپ   کے آفات و ہنگامی حالت انتظامیہ ڈائریکٹریٹ  رابطہ دفتر میں ملاقات کی۔

وزیر چاوش اولو نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ”ہم ان کٹھن   ایام میں برادر ملک  ازبیکستان کے  قائمقام وزیر خارجہ کے دورہ ترکیہ کے شکر گزار ہیں۔”

ازبکستان کے قائمقام وزیر خارجہ سیدوف اظہار یکجہتی اور تعزیت کے لیے  آج زلزلہ زدہ علاقے کا دورہ کر رہے ہیں ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں