ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انتخابی تنازعہ: صدر مملکت  نے آئین کو پاؤں تلے روندا ہے، مولانا فضل الرحمن

friends

اسلام آباد:حکمران اتحاد نے صدر کی جانب سے صوبوں میں انتخابی تاریخ کے اعلان کو آئین کی خلاف ورزی قراردے دیا۔

 پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے صدر مملکت کی جانب سے صوبوں میں الیکشن کے اعلان پر ردعمل میں دیتے ہوئے کہا کہ  عارف علوی نے جسطرح خود کو بادشاہ سلامت سمجھ کراورتحریک انصاف کا ورکر سمجھ کر جس طرح آئین کو پاؤں تلے روندتے ہوئے اسکی صریحاً خلاف ورزی کی ھے۔

مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ صدرنے گورنرز اور الیکشن کمیشن کے اختیارات میں مداخلت کی ھے یہ واضح مس کنڈکٹ ھے اور الیکشن کمیشن کو اس کے خلاف سخت ایکشن لیناہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں