ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمن وزیر خارجہ و داخلہ ترکیہ کا دورہ کریں گے

جرمن وزیر خارجہ  اینا لینا  بئیر بوک اور وزیر داخلہ نینسی فیزر زلزلے سے متاثرہ  ضلع قہرامان مراش کا دورہ کریں گی ۔

جرمن امور خارجہ کے نائب ترجمان کرسٹیان ویگنر نے بتایا ہے کہ  دونوں وزرا کل قہرامان مراش  میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی ۔

 ویگنر نے بتایا کہ  یہ دورہ بہت عجلت میں  طے کیا گیا ہے  جس کی تفصیلات فی الوقت بتانا ممکن نہیں ہوگا البتہ دونوں وزرا قہرامان مراش کے پزارجیک قصبے میں قائم  کیمپوں اور سماجی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گی ۔

 جرمنی نے زلزلہ زدگان کے لیے ویزہ کے حصول میں آسانی پیدا کرنے کا اعلان کیا تھا ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں