ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برازیل میں سیلاب کی تباہ کا ریاں،48 افراد ہلاک

برازیل کے صوبہ ساو پاولو میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے واقعے میں  ہلاک شدگان کی تعداد 48 تک جا پہنچی ہے۔

 صوبائی انتظامیہ کےمطابق،  سیلاب کے باعث علاقوں میں  ہلاکتوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے جو کہ 48 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ  لا پتہ چھتیس افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔

 صوبائی شہری دفاعی رابطہ افسر ریکاردو پریرا کا کہنا ہےکہ  اب تک  متاثرہ علاقوں  سے تین ہزار افراد کو منتقل کیا گیا ہے جبکہ مسلسل بارشوں سے علاقے میں امدادی کام خلل کا شکار ہے۔

 یاد رہے کہ  برازیل کے صدر لوئز اناسیو لولا دی سلوا نے  متاثرہ علاقوں کا دورہ  کیا تھا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں