ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 افغان صوبے کنڑ میں فائرنگ سے کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر نور محسود ہلاک

کابل:افغان صوبے کنڑ میں فائرنگ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کا کمانڈر نور سعید محسود ہلاک ہوگیا۔

افغان سکیورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ صوبہ کنڑ کے علاقے اسد آباد میں پیش آیا۔

 افغان سکیورٹی ذرائع کا کہنا تھاکہ فائرنگ سے کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈرنورسعید محسود ہلاک ہوگیا، واقعے کے بعد کالعدم ٹی ٹی پی کے جنگجوں نے 2افراد کو پکڑلیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں