ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشاور میں پی ٹی آئی کی جیل بھروتحریک بغیر کسی گرفتاری کے ختم

پشاور:  تحریک انصاف خیبرپختوںخوا نے جیل بھروتحریک بغیر کسی گرفتاری کے ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔

پشاور میں سینٹرل جیل کے باہر موجود پارٹی قیادت بھی تصویریں بنوانے کے بعد گرفتاری دیے بغیر روانہ ہوگئی۔پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے سابق ارکان اسمبلی کے گھروں کے باہر اعلانات کیے گئے۔ پشاور، سوات، مردان سمیت دیگر شہروں میں بھی پولیس رہنماؤں کوگرفتاری کےلیے بلاتی رہی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ جو گرفتاری دینا چاہتا ہے آجائے قانونی کارروائی مکمل کریں گے مگر پشاور سے کسی پی ٹی آئی رہنما نے گرفتاری نہیں دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں