ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ضر وری ہوا تو ہم پولینڈ کی سرحدوں تک بھی جاسکتے ہیں، روس

The flag of Russia waving in the wind.

ماسکو : روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب صدر نے نئی عالمی جنگ کی روک تھام کے لیے یوکرین میں روسی فوجی اہداف کی تکمیل کو ضروری قرا یتے ہوئے کہا ہے کہ ضر وری ہوا تو ہم پولینڈ کی سرحدوں تک بھی جاسکتے ہیں، روس کی کامیابی کے بعد اگر زیلنسکی زندہ رہا تو اس کے ساتھ مذاکرات کے مشکل دور کا آغاز ہوگا ۔

دونباس ریجن میں روسی فوجی آپریشن کو ایک سال مکمل ہونے پر روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب صدر دی میتری میدویدیف کا کہنا تھا کہ جنگ یوکرین میں کامیابی حتمی ہے۔
انہوں نے روسی سرحدوں پر خطرات کے خاتمے کے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یوکرین جنگ یا تو ہماری کامیابی پر ختم ہوگی یا پھر سمجھوتہ ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ جہاں تک ممکن ہو ہمیں اپنی سرحدوں سے خطرات کو دور کرنا ہوگا اور ضروری ہوا تو ہم پولینڈ کی سرحدوں تک بھی جاسکتے ہیں۔ میدوی دیف نے جنگ یوکرین میں روسی فوج کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ روس کی کامیابی کے بعد زیلنسکی کے ساتھ مذاکرات کے مشکل دور کا آغاز ہوگا البتہ انہوں نے کہا کہ اگر زیلنسکی اس وقت زندہ رہے تب

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں