ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیٹف کا روسی فیڈریشن کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ

فیٹف کا روسی فیڈریشن کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ

پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) نے روسی فیڈریشن کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے جاری اعلامیہ کے مطابق پیرس میں ہونے والے عالمی ادارے کے اجلاس نے روس کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ مغربی افریقہ کے ملک نائیجیریا اور جنوبی افریقا کو گرے لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے جبکہ مراکش اور کمبوڈیا کو گرے لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔

دوسری جانب یوکرین پر روس کے حملے کو ایک سال مکمل ہو نے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روسی حملے کے خلاف کثرت رائے سے قرارداد منظور کرلی گئی،  قرارداد میں پر یوکرین سے روسی افواج کے فوری انخلاء   اور جنگ روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں