ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: دو مزید دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

 ترکیہ میں  پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔

 امور داخلہ کے مطابق، قائل کرنے کی کوششوں کے تحت گزشتہ روز پی کےکے کے دو مزید دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے۔

بتایا گیا ہےکہ یہ دونوں دہشتگرد سال 2015 کے دوران تنظیم میں شامل ہوئے تھے جنہوں نے  عراق اور شام میں تخریبا کاریاں کی تھیں۔

 اس طرح سے سال رواں کے دوران اب تک نو دہشتگرد ہتھیار ڈال چکے ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں