ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سے شکست دیدی

لاہور: پاکستان سپر لیگ 8 ( پی ایس ایل) کے پندرہویں میچ میں لاہور قلندر نے فخر زمان کی دھوا دار بیٹنگ اور شاہین آفریدی کی شاندار بولنگ کی بدولت پشاور زلمی کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 40 رنز سے شکست دے دی۔

میچ میں ٹام کوہلر کیڈمور نے 23 گیندوں پر 55 رنز بنائے جب کہ صائم ایوب نے 34 گیندوں پر 51 رنز کی اننگز کھیلی، بھانو کا راجا پاکسے 24 اور روومن پاؤل نے 20 رنز بنائے۔

اس میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے تباہ کن باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جب کہ زمان خان نے دو ،حارث روف اور راشد خان کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں