ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گھڑی چور کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کے بعد الیکشن ہوگا، مریم صفدر

fill the jails

ساہیوال: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم صفدر نے کہا ہے کہ پہلے گھڑی چور انصاف کے کٹہرے میں کھڑا ہو گا پھر الیکشن ہو گا، اولاد چھپانے جیسا جھوٹ پاکستان کے کسی وزیراعظم نے قوم سے نہیں بولا، نواز شریف کی بیٹی تو آپ کے سامنے کھڑی ہے، عمران خان کی بیٹی کدھر ہے؟

جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم صفدر نے کہاکہ عمران خان کا دوسرا نام گھڑی چور ہے، ایک نام فتنہ خان بھی ہے، اس کو لانے والے جانتے تھے کہ وہ تباہی کا دوسرا نام ہے، نہ اس کے پاس کردار تھا نہ اس کے پاس کارکردگی تھی۔

رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ عمران خان کو آج بھی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی باقیات بچا رہی ہیں، بابا رحمت آج بھی عدلیہ میں اپنے لگائے ہوئے ججز سے کام لے رہا ہے، الیکشن مانگتے ہو تو اسمبلیاں توڑتے کیوں ہو؟

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں