ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: 5،6 کی شدت سے زلزلہ، ایک شخص ہلاک 69 زخمی

ترکیہ کے ضلع ملاطیہ میں 5،6 کی شدت سے زلزلے میں ایک شخص ہلاک اور 69 زخمی ہو گئے ہیں۔

ترکیہ محکمہ آفات و ہنگامی حالات ‘AFAD‘ کے سربراہ یوسف سزیر کے مطابق زلزلہ ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق دن 12 بج کر 4 منٹ پر آیا اور اطراف کے اضلاع میں بھی محسوس کیا گیا ہے۔

زلزلے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 69 زخمی ہو گئے ہیں۔

زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 6،96 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے میں بعض متاثرہ عمارتیں منہدم ہو گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں