ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملاتیا میں 5٫6 کی شدت کے زلزلے کے نتیجے میں ایک شخص  جان بحق جبکہ 69 افراد زخمی

ملاتیا میں مقامی وقت کے مطابق آج  دوپہر   بارہ بجکر  4 منٹ پر 5٫6 کی شدت کے زلزلے کے نتیجے میں ایک شخص  جان بحق جبکہ 69 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ (اے ایف اے ڈی) کے صدر یوسف سیزر نے  کہا ہے کہ  ترکیہ کے مقامی  وقت کے مطابق 12:04 پر ریکارڈ کیے گئے زلزلے میں 69 افراد زخمی  ہوگئے ہیں۔

زلزلے کے جھٹکے ارد گرد کے صوبوں میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ  6.96 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں